@husan_prst: تمہارے خط اور ان تلخ شکووں کی وجہ سے گزری رات میں نے ایک پل کے لیے بھی آنکھیں بند نہیں کیں یہاں تک کہ آدھی رات بیت گئی، اور میری سوچیں تم ہی میں الجھی رہیں۔ میری امید کے جوہر، اے دور دراز کی پناہ گاہ اداس مت ہونا۔ ➖#CapCut #1millionaudition #husan_prst #foryoupage #unfrezzmyaccount