@khyberpakhtunkhwapolice: موبائل میں ایپ ڈالیں ، تھانوں ، ناظمین کے دفاتر ، ایمبیسی کے چکر ختم خیبرپختونخوا پولیس نے نئی سہولت ایپ متعارف کروا دی ویزا ویری فیکیشن ، بیرون ملک جانے کے لئے سکیورٹی کلیئرنس سرٹفکیٹ ، ڈیجٹل ڈرائیونگ لائسنس ، اب سب کچھ آسان ۔ نادرا کیساتھ سب کچھ لنک کردیا گیا فیس بھی آن لائن جمع ہوگی ۔۔۔ دیکھئیے آئی جی خیبرپختونخوا کیساتھ تفصیلی انٹرویو #KPPolice #igkpkploice #peshawar #ccpo #policesahulatmarkaz #safecityproject #kppolicezindabad #fyp #khyberpakhtunkhwa