@pml.n.official1: پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کا ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر شاندار فضائی استقبال ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں خصوصی اسکواڈ نے سلامی دی جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 طیاروں کی 6 جہازوں پر مشتمل فارمیشن نے ایرانی صدر کا فضائی استقبال کیا فضائی فارمیشن لیڈر کی جانب سے وزیراعظم پاکستان اور عوام کی نیک تمناؤں کا اظہار ایران کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی خوبصورت عکاسی ہے پاکستان فضائیہ کی جانب سے اعلیٰ مہمان کے اعزاز میں روایتی فضائی اسکواڈ یہ دورہ دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ ہے جے ایف-17 اور ایف-16 طیارے پاکستان فضائیہ کی جدید صلاحیتوں کی علامت ہے پاکستان کا اعلیٰ شخصیات کے استقبال کی شاندار روایات کا تسلسل ہے خطے میں امن، دوستی اور تعاون کے فروغ کا پیغام ہے
ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑے ملک کو ایک عظیم اور دنیا کی عزتوں بھری نگاہوں کا مرکز بنانے پر ھم سب سے پہلے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں اور اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ھیں
دعا ھے اللہ تعالیٰ آپکو اور ملک عزیز مزید کامیابیاں نصیب فرمائے
2026-06-23 18:34:10
74
Richard Jhon :
I feel very proud when i look to my Prime minister Shahbaz sharif such a hardworking and vissionary leader. . . . love from All pathans and KPK♥️
2026-06-24 08:22:04
7
Chand Pakistani :
appreciated well Done Sir G ❤️❤️❤️❤️
2026-06-24 12:22:34
1
😎😎 پینڈو بوائے 😎😎 :
Proud to Pakistan🇵🇰✌️
2026-06-24 05:36:01
5
848 :
proud of you PM shb💞💞
2026-06-24 07:14:41
5
JUNIOR :
MashAllah 🥰🥰🥰
2026-06-23 17:58:51
19
سوگن بابا گروپ :
شاباش پاکستان
2026-06-24 07:22:24
2
👑🦁MEحAR🦁👑IRفAN IمRAN :
video Kon bna rha 😳
2026-06-23 18:25:28
5
HUSSNAIN Hassan :
please yaar meri ID per 😁😁😁 follow
2026-06-23 18:03:09
0
🔥𝙕𝙖𝙞𝙣🔥 :
welcome🥰🥰🥰
2026-06-24 06:15:05
1
fahadbutt718 :
2026-06-23 20:19:47
1
🤍🇵🇰💚 :
Welcome to Pakistan 🇵🇰🫶🇮🇷
2026-06-23 20:06:14
0
Iqrar Uddin :
2026-06-24 10:05:10
0
Mian Hassan Ali :
I hope now there is peace
2026-06-23 18:39:26
1
DURRANI BARECH :
804
2026-06-24 17:42:49
0
sheraznoor85 :
mashaAllah ☺️☺️☺️☺️☺️
2026-06-23 17:58:19
0
To see more videos from user @pml.n.official1, please go to the Tikwm
homepage.