@saqi_vibes2: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا صرف ایک فرد کی سزا نہیں، بلکہ ہر اُس آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے جو ظلم، ناانصافی اور جبر کے خلاف اٹھتی ہے۔ سچ بولنے والوں کو قید تو کیا جا سکتا ہے، مگر سچ کو نہ قید کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دبایا جا سکتا ہے۔ 😢💔" #saqi_vibes2 #Ghazal #mahrangbaloch #javedamirkhail