@ilyasclicks779: محبت کا سب سے کٹھن امتحان یہ ہے کہ کسی کی خوشی کے لیے خود کو اداس قبول کر لیا جائے۔ وقت زخم تو بھر دیتا ہے، مگر کچھ نام اور کچھ یادیں عمر بھر دل کے کسی کونے میں زندہ رہتی ہیں۔ ❤️🩹🥀😭 #grow #aesthetic #pleaseunfrezzemyaccount #viralvideo #foryou