@ghani_khan867: لوگ بدلتے نہیں، بس اُن کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے۔ وقت جب امتحان لیتا ہے تو چہروں سے نقاب اُتر جاتے ہیں۔ جنہیں ہم اپنا سمجھتے ہیں، اکثر وہی سب سے زیادہ اجنبی نکلتے ہیں۔ اب نہ کسی سے امید ہے اور نہ کوئی شکوہ، کیونکہ ہم نے سیکھ لیا ہے کہ اپنی قیمت اُن لوگوں کو مت بتاؤ جو تمہاری قدر ہی نہیں جانتے۔ #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #ghanikhanbaba #fayazkhankheshgi @Faiz Takor Official