@janidabangfoods99: میں نے زندگی میں یہ سیکھا ہے کہ قسمت اُنہی کا ساتھ دیتی ہے جو مایوسی کے باوجود کوشش نہیں چھوڑتے۔ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا، اور اللہ اکثر ہمیں بہتر مقام کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔ اس لیے سفر جاری رکھیں کیونکہ ۔ منزل اُنہیں ملتی ہے جو ہمت نہیں ہارتے۔