@turanefcan: #olmuyorsa #olana #kadar #dua #ederiz

turan
turan
Open In TikTok:
Region: TR
Tuesday 23 June 2026 18:23:11 GMT
4299
130
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @turanefcan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اس کے ساتھ شادی کرنے کے لیے اتنا مخلص تھا کہ دنیا کی کوئی عورت مجھے بہکا نہیں سکتی تھی! جب وہ مجھے ملی تو میں نے خود کی حفاظت یوں کی!! جیسے کیسی امانت کی کی جاتی ہے!! میں نے خود کو سنبھال کر رکھا فقط اس کے لیے!! مگر !! جب وہ گئی تو میں پہلے سے زیادہ محتاط ہوگیا!! میں نے کسی پر بھی بھروسہ کرنا چھوڑ دیا!! اگر کوئی کہے! میثم میرا اعتبار کرو !! میں مر جاؤں مگر اعتبار نہیں کروں گا!! میں خود کو اس کی امانت سمجھتا تھا!! جس کو میری خبر تک نہیں کہ میں زندہ بھی ہوں!! یا مر گیا!! مگر میں اس سے محبت کرتا تھا!! یہ راستہ میں نے چنا ہے اب پتھر تو لگیں گے پیروں میں!! میں نے اپنے حصے کی محبت کر لی ہے!! اور اسی سے کرتا رہا! مجھے اس سے کچھ نہیں چاہیے میں تو بس چاہتا تھا کہ میں اپنا نام اسکو دے دوں! وہ میرے نام سے جانی جائے!! میرا نام اسکے نام کے ساتھ لگتا لگتا تو یقیناً اسکا نام بھی معتبر ہو جاتا، عظیم ہو جاتا!! وہ ساری زندگی میرے نام کے سہارے گزار دیتی!! چاہے وہ مجھے نا ملتی.

About