@soulxwhispers: دیکھ رہے ہیں نا آپ، پیارے اللہ؟ کتنے ہی دل ایسے ہیں جو لوگوں کے رویوں سے ٹوٹ جاتے ہیں، کتنی ہی آنکھیں خاموشی سے آنسو بہاتی ہیں، اور کتنی ہی روحیں صرف اس امید پر قائم رہتی ہیں کہ آپ سب دیکھ رہے ہیں۔ لوگ اکثر وہ زخم دے جاتے ہیں جو نظر نہیں آتے، مگر آپ دلوں کے حال جانتے ہیں۔ اس لیے جب دنیا سمجھنے سے انکار کر دے، تب بھی یہ یقین باقی رہتا ہے کہ آپ ہر درد، ہر خاموشی اور ہر دعا سے واقف ہیں۔ اور یہی یقین انسان کو دوبارہ کھڑا ہونے کا حوصلہ دیتا ہے۔ #foryoupagе #viral #islamic #fyp #fypppppppppppppp @TikTok