@alixroman7: حکومتِ پنجاب کی جانب سے محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر شدید گرمی کے پیشِ نظر پانی کے چھڑکاؤ اور خصوصی واٹر مسٹ فینز کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ گزشتہ برسوں میں تپش اور حبس کے باعث زنجیر زنی اور ماتم کے دوران عزاداروں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے #pmln #foryou #newtrend #newpost