میں پاگل ہونے تک تمھارا ہوں ۔۔
جب تک میرے ہوش باقی ہے جب تک میں دنیا کو سمجھتا ھوں تب تک میں صرف تمہارا ہوں ۔۔
میں تمہاری خاطر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دونگا عزت ، وقار ، سکون ۔۔۔ یہاں تک کہ اپنی عقل بھی ۔۔
اور مجھے پتہ ہے اس کا انجام کیا ھوگا، تمھاری محبت میں پاگل ہو جاؤں گا، دیوانہ کہلاؤں گا اور یہ دنیا مجھ پر پتھر برساۓ گے ۔۔
مجھے دنیا کے پتھروں سے گلہ نہی مجھے بس اتنا کہنا ہے کہ جب میں پاگل ہو جاؤں، جب میں تمھیں پہچاننے کے قابل نہ رہوں ۔۔
تب تم بھی آجانا باقی لوگوں کے ساتھ کھڑی ہو کر تم بھی مجھ پر پتھر برسانہ میں منع نہی کرونگا ۔۔۔
کیونکہ میں صرف ہوش میں تمھارا ہوں بے ہوشی میں نہی ۔۔!!
2026-06-23 20:13:08
3
αnхíσuѕ gírl :
پھر بھی یہ بے قدری ہمارے مخلص ہونے کے شوق کو ختم نہ کرسکی جناب
2026-06-24 11:21:46
1
muskan :
💯
2026-06-25 08:10:44
1
Shine Ghouri :
😭😭😭
2026-06-24 01:31:09
1
⋆❥· :
♥️♥️♥️
2026-06-23 19:04:17
2
To see more videos from user @poetrybirds, please go to the Tikwm
homepage.