🍁:کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں
آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہیں
Nomi
2026-06-24 02:27:12
0
👑➳ᴹᴿ°᭄ΑΉḾΑƊ☂💫 :
true🔥❤️
2026-06-24 01:00:25
0
س_بلوچ⚜️ :
Ap ki ankhen boht pyari hn❤️👻
2026-06-23 18:55:01
2
AحMAD🌘🪐 :
کہاں اتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے وہ بتایا نہیں جاتا
2026-06-24 02:29:58
0
aijaz zehri :
hyeeee ya ashq
2026-06-24 00:49:39
0
Salman butt :
2026-06-23 19:48:13
0
Afnan gull ✨ :
Uff line
2026-06-24 01:50:41
0
Farooq Awan :
Kamal hai ji💯
2026-06-23 23:24:13
0
Furqan Khan ❤️🩹 :
2026-06-23 18:59:34
0
Shazab Khan :
lovely lines ❤🩹
2026-06-23 22:03:17
0
Awais :
[Sticker]
2026-06-23 20:39:08
0
AHMAD AFRIDI🇵🇰 :
ACHA 💞
2026-06-23 18:55:10
0
Irfan Khan :
Hy 😲 wa
2026-06-23 19:21:24
0
علی عباس چنڑ :
Uf allah🥰🥰🥰
2026-06-23 18:53:36
0
Waqas Ansari :
kmaaaaal.🥰🥰🥰
2026-06-23 18:54:58
0
Hafsa27 :
ایک طرفہ ہی صحیح، مگر عشق تو ہیں
تُجھے نہ صحیح مگر مُجھے تو ہیں🔥🔥💯
2026-06-23 21:10:32
0
𝐈𝐭𝐱.𝐥𝐮𝐭𝐮𝐟.𝐀𝐥𝐲🤍💫🍁 :
Heyy ishq 🎀🫶🏻🫠
2026-06-23 20:05:12
0
KR :
تم چہرہ دیکھ کر فیصلہ کرتے ہو
ہم آنکھیں پڑھ کر فیصلہ سنا دیتے ہیں.......!!🖤
kaleem_rajput:™
2026-06-23 19:16:30
0
𓆩عتیق𓆪 ❤️🩹 :
پہلے خوف تھا کھو نہ دوں
ہر لمحہ دل یہی مانگتا تھا
کہ وہ پاس رہے، ساتھ رہے
میں نے اپنی خواہشوں کو بھی روک لیا تھا
بس اُس کی خوشی کے لیے
ہر بات پر خود کو جھکایا
ہر غلطی پر خود کو ہی قصوروار مانا
کہ کہیں وہ دور نہ ہو جائے
کہیں وہ ہاتھ نہ چھڑا لے
میں نے اسے بچانے کے لیے
خود کو کھو دیا تھا
مگر پھر ایک دن ایسا آیا
جب سب کچھ بدل گیا
وہی شخص جو کبھی دعا تھا
آج ایک ڈر بن گیا
اس کی یاد بھی بوجھ لگنے لگی
اور اس کا ذکر بھی تھکا دینے لگا
اب حال یہ ہے
کہ نہ اسے پانے کی خواہش رہی
نہ اسے منانے کا حوصلہ
اب دل یہ نہیں چاہتا
کہ وہ واپس آئے
بلکہ یہ چاہتا ہے
کہ کبھی سامنا ہی نہ ہو
کیونکہ کچھ چہرے
یادوں میں ٹھیک لگتے ہیں
حقیقت میں نہیں
اور کچھ رشتے
دور رہ کر ہی بہتر ہوتے ہیں
میں نے اسے کھونے کا خوف چھوڑ دیا
اب خود کو بچانے کی دعا مانگتا ہوں
کہ وہ راستہ پھر کبھی نہ ملے
جہاں اُس کا سایہ بھی ہو
کیونکہ اب سکون اسی میں ہے
کہ وہ کہیں ہو
اور میں کہیں اور عتیق
2026-06-23 18:58:09
0
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝑾𝒂𝒋𝒊𝒅🎭 :
محبت ہوتی ہی یک طرفہ ہے، دو طرفہ تو تجارت ہوتی ہے،،،😌
2026-06-23 19:09:18
0
شامیر 💸 :
❤️❤️❤️
2026-06-24 01:22:21
0
Abdur Raheem Tanoli 🇵🇰🇧🇭 :
🌹🌹🌹
2026-06-23 23:28:37
0
Rabi🫀👀 :
🔥🔥🔥
2026-06-23 22:49:19
0
💫Waseem !*?😍 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 23:40:34
0
عبداللہ🪐 :
❤️🩹👀🫠🥀
2026-06-23 18:55:50
0
To see more videos from user @whoiz_farii, please go to the Tikwm
homepage.