*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-06-25 16:47:25
11
za_brohi65 :
رحیم چاچا
بھت دنوں کے بعد ماشاءاللہ چہرے پر نورانی روشنی دیکھ کر دل خوش ہو گیا ھے
سلامت رہیں شھزادے
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️قسم سے داڑھی میں ببر شیر شھزادے لگتے ھو