@aftabalampti: قوم کا دباؤ ہی تبدیلی کی اصل طاقت ہے پاکستان میں انصاف صرف کتابوں میں نہیں بلکہ تب آئے گا جب ایک باشعور قوم متحد ہو کر طاقتور طبقوں پر دباؤ ڈالے گی۔ ادارے تب درست سمت میں چلتے ہیں جب عوام خاموش نہیں رہتی۔ ظلم کے نظام کو صرف ووٹ، شعور اور اجتماعی آواز سے بدلا جا سکتا ہے۔ #ImranKhan #RuleOfLaw #JusticeForAll #AwamiShuoor #PakistanZindabad