@❤️🔥شیرینی ذات❤️🔥:اللہ کریم میں آپ سے رحم کی بیھک مانگتی ہوں
میرے رحیم اللہ مجھ پر رحم فرما میں گنہگار ہوں سیاہ کار ہوں ذ لت میں ڈوبی ہوئی ہوں پھر بھی تیری رحمت کی امیدوار ہوں میرے پیارے اللہ جی میرے اور میرے ماں باپ کے کبیرہ صغیرہ گنا ہ جو انجانے میں ہوے ہوں اور جو جان بوجھ کر بیٹھے ہیں میرے غفور اللہ ان تمام گناہوں کو معاف کر کے ہماری دنیا وآخرت کوسوار کر اپنے اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پسندیدہ بندوں میں شامل کر کے جنت کا حقدار بنا دیجئے گا آمین ثم آمین ❤️