@urfav_diaa02: اچھا ہوا ختم ہو گیا یہ تماشاِ محبت، دونوں پر ہی بوجھ تھی یہ محبت۔ تمہیں آزادی مبارک، اور مجھے میرا سکون۔ کبھی ہم ایک دوسرے کی دنیا ہوا کرتے تھے، مگر پھر وقت نے ثابت کر دیا کہ ہر چاہت منزل نہیں بنتی۔ میں نے تمہیں دل سے چاہا، نبھایا، مانا اور سمجھا، مگر محبت صرف ایک طرف سے ہو تو آہستہ آہستہ بوجھ بن جاتی ہے۔ اب نہ کوئی شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ، بس ایک خاموش سا سبق ہے جو زندگی نے سکھا دیا۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں رہنے کے لیے نہیں آتے، بلکہ ہمیں مضبوط بنانے کے لیے آتے ہیں۔ تم اپنی دنیا میں خوش رہو، اور میں اپنی ٹوٹی ہوئی دعاؤں کو سمیٹ کر آگے بڑھ جاؤں گی۔ کیونکہ بعض رشتوں کا ختم ہو جانا ہی ان کا سب سے خوبصورت انجام ہوتا ہے۔💔🌚. #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #plzviralforyoupagetiktokteam #tiktokteamviralmyvideo #unfrezzmyaccount #1millionaudition