@icloud7868: کتنی بے درد ہو تم تمہیں ذرا سا بھی احساس نہیں میرا؟ ہم نے وفا نبھائی ہر حال میں اور وہ ہمیں ہی اکیلا چھوڑ گیا خاموشیاں اب شور کرنے لگی ہیں اندر سے کسی کو کیا خبر ہمارے حالِ دل کی ہم ہنستے رہے مگر اندر سے روز مرتے رہے ایک دن ائے گا جب ہمیشہ کے لیے چلیں جائیں گے تم سے دور تمہارے لاکھ بولانے پر بھی واپس نہیں آ پاؤں گا پھر تم چاہ کر بھی مجھے منع نہیں سکتی 🥺 اور اس وقت میں بھی بے بس بن جاؤں گا 🥀 جب دیکھو گے میت میری چار کندھوں پر