@estheticvibe0: شکر صرف "الحمدللہ" کہہ دینے کا نام نہیں۔ شکر یہ بھی ہے کہ انسان نعمت کو اللہ کی رضا میں استعمال کرے۔ اگر اللہ نے زبان دی ہے تو اسے جھوٹ اور غیبت سے بچائے۔ اگر مال دیا ہے تو اس میں سے دوسروں کا حق ادا کرے۔ اگر علم دیا ہے تو اسے لوگوں کی بھلائی کے لیے استعمال کرے۔ اگر وقت دیا ہے تو اسے اللہ کی نافرمانی میں ضائع نہ کرے۔♥️💌 میری اور اپکی زندگی میں شکر کرنے کی بے حد وجوہات ہیں لیکن ہم کسی چیز کے ملنے کا انتظار کرتے ہیں کہ وہ ملے گی تو شکر کریں گے اور اس چکر میں بھول جاتے ہیں کہ اللّه کا وعدہ ہے تم شکر ادا کرو میں تمہیں اور دوں گا🥹🌷🤲🏻 #unfrezzmyaccount #poetry #lines #govairal #millionviews @TikTok @TikTokCreators_TH @TikTok Promote Assistant