@maan.zadii0: جب مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کوفہ میں گرفتار کر کے قید کیا گیا تو شدید گرمی اور پیاس کی وجہ سے ان کا برا حال تھا روایات کے مطابق ان کے سامنے جانوروں کا استعمال شدہ گندے برتن میں پانی لا کر دیا گیا تاکہ انہیں ذلیل کیا جا سکے لیکن حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے شدید پیاس اور گرمی کے باوجود اس پانی کو پینے سے انکار کر دیا ان کا کہنا تھا کہ وہ ذلت کا پانی نہیں پی سکتے #islamic_video #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyacount #fyppppppppppppppppppppppp