@broken_ahmi: یہ بات عید کا دن ثابت کرتا ہے ، آپکی سالگرہ کا دن ثابت کرتا ہے ، آپکو ملنے والی کامیابی کا دن ثابت کرتا ہے یا آپ پر آنے والی مصیبت کے دن ثابت کرتے ہیں کہ آپکے فون میں محفوظ تمام نمبر بیکار ہیں....!!😕 #birthday #sadbirthday #happybirthday #fyp #foryoupage