@shahidasiddique93: مجھے تیرے بدل جانے کا، میرا اعتبار، میرا مان توڑ دینے کا دکھ نہیں ہے، میں بس اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں، مجھے تیرے بچھڑنے کا ملال نہیں ہے، مجھے ملال ہے تو تجھ پہ خود کو ضائع کرنے کا، خود کو تیرے آگے خاص سے عام کر دینے کا____ میں جانتی ہوں میں خاص ہوں، میں چاہوں تو اپنی محبت سے ایک مردہ دل کو زندہ کر دوں، لیکن جن کی فطرت میں فتور ہو انہیں محبت کا سمندر بھی دے دو تو وہ اپنی فطرت سے نہیں پھرتے، اور پھر ایسے لوگ اپنے ساتھ دوسروں کے سر میں بھی خاک ڈال دیتے ہیں_____ اور پھر ہم جیسے لوگ اپنے اعتبار پر شرمندہ ہو کر رہ جاتے ہیں____!! #foryou#4u #grow#viraltiktok