السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آن لائن تجوید کے ساتھ قرآنِ پاک سکھانا چاہتی ہوں۔ اگر کوئی بہن یا بچی قرآنِ پاک درست مخارج اور تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتی ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتی ہے۔
جزاکم اللہ خیراً
2026-06-24 10:12:50
1
To see more videos from user @its_mushieww, please go to the Tikwm
homepage.