@aizaz_riters: میں جانتا ہوں کہ تمہاری زندگی بہت مصروف ہے اور تمہارے پاس میرے لیے ایک پل بھی نہیں۔ مگر میری ایک چھوٹی سی خواہش ہے کہ جب تم اپنی زندگی کی تمام خوشیاں جی چکو جب تمہارے تمام خواب پورے ہو جائیں اور تم تھک کر سکون کی تلاش میں ہو تو اپنی زندگی کے چند فضول لمحے مجھے خیرات کے طور پر دے دینا۔ میں ان چند لمحوں میں تمہارے قدموں میں سر رکھ کر بیٹھ جاؤں گا اور تمہیں وہ سب بتاؤں گا جو میں نے برسوں اپنے اندر چھپا کر رکھا تھا۔ میں تمہیں بتاؤں گا کہ میں نے تمہیں کس شدت سے چاہا تھا، میری بر سانس تمہارے نام کی مالا کیسے جیتی تھی اور تمہارے بغیر گزرا ہوا ہر دن میرے لیے کتنا بڑا کرب تھا۔ مجھے تمہارے بدلے میں کچھ نہیں چاہیے بس وہ چند لمحے دے دینا تاکہ میں مرنے سے پہلے تمہیں یہ احساس دلا سکوں کہ اس دنیا میں ایک شخص ایسا بھی تھا جس کی پوری کائنات صرف تمہاری ذات تھی

UK 💸
UK 💸
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 19:37:38 GMT
34429
1572
12
242

Music

Download

Comments

saimsiyal247
Saim hon yar🫣 :
:تم سے کہنا تھا بہت کچھ مگر۔❤️مجھ سے پہلے تم نے کسی اور کو اپنا ہمسفر بنا لیا ❤️
2026-06-24 06:30:58
2
zohaibkhan9642421
تونسے دا شہزادہ :
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو، جو ملے خواب میں وہ دولت ہو ، کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جانا ، تم میری زندگی کی عادت ہو، داستان ختم ہونے والی ہے میری اخری محبت ہو تم
2026-06-29 14:11:37
0
shah.g.876
SHAH G 46 👑 king :
🥰🥰🥰
2026-06-25 20:03:14
0
ihsan.ali2775
احسان خان❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-25 15:21:35
0
raja_sajid10
RaJa 🍁 :
@udass zindgi
2026-06-25 09:19:24
0
akm.lover.06
🚩🚩 (شبیر اللہ خان)🚩🚩 :
💞💞💞
2026-06-24 19:19:37
0
footballar25
footballar10 :
👍🏻👍🏻👍🏻
2026-06-24 10:37:35
0
ffleder12345
♡ᴍᴋ♡ :
💞💞💞
2026-06-24 06:58:33
0
tanzeelbh1
janam fffff :
🥰🥰🥰
2026-06-24 05:07:32
0
m.1281028299829
💖A💖 :
🥰
2026-06-24 01:38:40
0
rehmankhan60717
Rehmankhan :
🥰🥰🥰
2026-06-23 23:03:23
0
bilalah435
Bilal AHMAD :
@esspresso 🍮
2026-06-25 20:03:58
0
To see more videos from user @aizaz_riters, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About