انسان اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتا ہے
لیکن سکون اسی وقت میسر آتا ہے جب وہ یہ جان لے کہ جو بھی ہوگا قدرت والے کی جانب سے بہتر ہوگا
اپنے خواہشوں کو اللہ کے سپرد کردیا کریں
اور مطمئن ہو جائیں کہ جو فیصلے خدا کی جانب سے ہوں گے انتہائی محبت سے ہوں گے ہمارے حق میں بہتر ہوں گے
2026-06-23 21:55:55
3
AyzelNoor95 :
Right
2026-06-24 05:27:29
1
selophine :
caption bhj dyn
2026-06-30 04:45:55
0
To see more videos from user @tubbyyy_editx, please go to the Tikwm
homepage.