@hibbakhanwrites: محبت کا آخری سفر🖤… اس نے عین وقت پہ بات چھوڑ دیا، اعتبار کا توڑنا میرا، ورنہ میں تو اعلان کرتا کہ میرا محبوب سب سے زیادہ وفادار نکلا۔ کتنا مان تھا اس پر، پر آج سب کچھ مٹی ہو گیا۔ خاموش اذیت تھم گئی، یوں خود کو دلاسے دیتے دیتے سوچتا ہوں کاش تم سمجھ سکتے کہ تمہاری یہ خاموشی اور یہ رخصتی میرے اندر کتنا شور مچاتی ہے۔ میرا انتظار اب ایک کبھی نہ ختم ہونے والی تھکن بن چکا ہے۔ تنہائی کی انتہا… آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو جیسے کوئی زندہ دفن کر کے چلا گیا ہو۔ اب نہ کوئی امید بچی ہے اور نہ ہی کوئی سہارا، بس ایک ادھوری کہانی اور میری یہ تنہائی رہ گئی ہے۔ #creatorsearchinsights #MentalHealth #inspiration #mindset #quotes
اپنی محبت کی لائیے کوئی مستند دلیل
یونہی اداس ہو کے مجھے گمراہ نہ کیجیے
A
💞
2026-07-01 17:12:35
0
😥💞Mutlbi 💞 Duniya 💞😥 :
Hy y humr whmn h koi ese duniya mne wafa kr ga Sirf mutlbi duniya h mutlb tk sth hota h 😥😥
2026-07-01 08:01:35
1
Naveed? :
2026-07-01 17:47:04
0
MEHRAZ :
ٹوٹی ہوئی چیزیں
اکثر پریشان کرتی ہیں
جیسے دل... نیند بھروسہ اور
سب سے زیادہ
کسی سے لگی ہوئی اُمید
💔
2026-06-30 13:34:00
1
..... :
uffffff ya drd🥺🥺
2026-07-01 18:48:51
0
chuhdry :
2026-06-30 11:43:40
0
MUSKAN ❤️ATIYA❤️ :
2026-06-24 17:15:39
0
🔥💥🍂🇲 🇵 🇦 💥 🔥💥🇦🇪 :
2026-06-24 20:24:51
0
educational zone :
sahi
2026-06-25 17:01:15
1
MEHRAZ :
تیرے نہ ہونے کا مجھ کو ملال ایک طرف
تو میرا ہوا کیوں نہیں، یہ سوال ایک طرف
2026-06-30 11:18:40
1
AmjiDBuTT :
محبت کا آخری سفر🖤…
اس نے عین وقت پہ بات چھوڑ دیا، اعتبار کا توڑنا میرا، ورنہ میں تو اعلان کرتا کہ میرا محبوب سب سے زیادہ وفادار نکلا۔ کتنا مان تھا اس پر، پر آج سب کچھ مٹی ہو گیا۔ خاموش اذیت تھم گئی، یوں خود کو دلاسے دیتے دیتے سوچتا ہوں کاش تم سمجھ سکتے کہ تمہاری یہ خاموشی اور یہ رخصتی میرے اندر کتنا شور مچاتی ہے۔ میرا انتظار اب ایک کبھی نہ ختم ہونے والی تھکن بن چکا ہے۔ تنہائی کی انتہا… آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو جیسے کوئی زندہ دفن کر کے چلا گیا ہو۔ اب نہ کوئی امید بچی ہے اور نہ ہی کوئی سہارا، بس ایک ادھوری کہانی اور میری یہ تنہائی رہ گئی ہے۔
2026-07-01 17:31:26
0
Black✖️🖤🖤8 :
alla bhout alla 🤫✖️🖤🖤8
2026-06-23 21:55:24
0
★@Sweetiepie★😍😍 :
🥺🥺🥺
2026-06-24 03:19:14
1
seher2341 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💯💯💯
2026-06-24 07:50:29
0
💔✧𝙉𝙖𝙙𝖺𝙣𝙡𝙖𝙧𝙠𝙞✧💔 :
💕💕💕
2026-07-01 19:24:11
0
Umair maloka :
🥰🥰🥰
2026-07-01 14:16:31
0
Chaudhary Akbar181 :
🖤
2026-06-27 02:50:05
0
Mahar Waseem :
❤️❤️❤️
2026-07-01 07:00:27
0
𝑺𝒉𝒐𝒂𝒊𝒃 𝑩𝒉𝒂𝒕𝒕𝒊🔥 :
❤️❤️❤️
2026-06-26 05:31:20
0
shahid habib :
🥰🥰🥰🥰❤️❤️♥️♥️
2026-06-25 19:08:02
0
noorhmuhammad8 :
💔💔💔
2026-07-01 19:32:10
0
🚪 ورشه المونيم 🪟 :
👍👍👍
2026-07-01 19:51:14
0
M. Î. Khákí .🇵🇰 ❤️🇮🇹🇨🇭 :
🤔🤔🤔
2026-06-23 21:46:56
0
MEHRAZ :
ھاااااائے۔۔۔!!
یہ زبانی کلامی محبتیں،
ہر چوک پر ملتی ھیں ،
کوئی کہتا ھے مر جائیں گے!
تو کوئی کہتا ھے
صرف ھم ہی سے محبت ھے!
میرا سوال صرف اتنا ھے ،
کدھر ھے یہ محبت؟
جو صرف سنائی دیتی ھے ،
دکھائی کیوں نہیں دیتی۔۔؟؟؟
2026-06-30 11:18:35
2
To see more videos from user @hibbakhanwrites, please go to the Tikwm
homepage.