@zarkish_writes: ڈپریشن یہ نہیں کہ... آپ خاموش ہوکر ایک طرف بیٹھ جائیں۔۔۔۔یہ اداسی ہے۔ ڈپریشن یہ نہیں کہ آپ کا کوئی کام کرنے کو دل نہ چاہے۔۔ ۔۔۔۔یہ بیزاری ہے۔... ڈپریشن یہ نہیں کہ آپ کہتے رہیں میں عجیب حالات میں ہوں۔۔۔ ۔۔۔یہ کشمکش ہے۔.. ڈپریشن صرف یہ ہے کہ... آپ اندرونی حالت چھپاتے ہوئے ، بے تکان بلا جواز ہنستے رہیں, اتنا ہنسیں...، اتنا ہنسیں کے آپ کی آنکھوں کے کنارے بھیگ جائیں اور آپ ہنستے ہنستے انتہائی خاموشی و غیر محسوس انداز سے آنکھوں کے بھیگے کنارے صاف کرلیں۔۔۔ آس پاس آپ کے ساتھ ہنسنے والوں کو خبر بھی نہ ہو کہ انگلیوں کے پوروں نے نمکین پانی صاف کرتے ہوئے کس غم، کس تکلیف کو، کس درد کو، کس پریشانی کو نرمی سے، شفقت سے صبر و شکر ہمت و حوصلے کی تلقین کی ہے۔.. #zarkish_writes #زرکش #goldenwords #سنہری_باتیں
hy oy kasam sy same 🥺🥺😭😭allah ji kuch krdo k dil ko sukoon mil ja 🕋🕋😫😫😫😫
2026-06-24 13:47:58
27
™مـــعصــــــــــــوم ہوں یار™ :
sorry bro duty py tha live nahi asaka
2026-06-23 21:46:28
5
kehkasha allam :
مشکل ہوتا ہے ایسا کرنا پر ہو جاتا ہے ہنستی ہوئی انکھوں سے انسو صاف کرنا
2026-06-23 21:04:14
8
Rooh e Noor🦋 :
براہِ کرم 40 لوگ مل کر آمین کہیں۔ 🤲
یا اللہ پاک! اپنے حبیب حضرت محمد ﷺ کے صدقے میری جائز دعا قبول فرما۔ اگر میری محبت میرے حق میں بہتر ہے تو ہمیں حلال طریقے سے ایک کر دے، ہمارا نکاح خیر و برکت کے ساتھ نصیب فرما، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، دونوں گھروالوں کے دل نرم کر دے اور انہیں راضی فرما دے۔ یا اللہ! اپنی رحمت سے ہمارے لیے راستے کھول دے اور ہمارے حق میں بہترین فیصلہ فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
2026-07-20 14:59:24
3
🌹👸🏻Its Ayeshoo-Queen0👸🏻🌹 :
Same 🥺🥺🥺😥😥
2026-06-24 14:57:57
5
alone girl 🙂 :
trust me Main Khud bhi ISI kaifiyat mein hun
2026-06-24 13:42:08
10
EHSAN🇴🇲👻 :
Hyeee line 💔🫰🥲🫂
2026-06-24 18:38:07
4
arshad ali :
@arshad ali:@arshad ali:😢🥀♥️:میری غربت نے کیا مجھ کو زمانے میں بدنام میری اماں تو کہتی تھی کہ پیسہ کچھ نہیں ہوتا 🥹
2026-06-24 17:36:08
3
Laraib Imtiaz🇵🇰 :
کچھ لوگ زندگی کے سفر میں بہار کی طرح آتے ہیں،
اپنی خوشبو، اپنی نرمی اور اپنی محبت کے رنگ چھوڑ جاتے ہیں۔
ان کی موجودگی دل کے موسم بدل دیتی ہے ۔اور ان کی یاد مدتوں تک روح کو مہکاتی رہتی ہے۔
۔
اور ایک لمحے میں ہمارے ساتھ ایک زرا سی اچھائی کے ساتھ پیش آتا ہے اور ہم ساری زندگی ہم اسکو یاد رکھنے کے لئے قرض دار ہو جاتے ہیں۔♥️🥲
2026-06-25 13:51:38
5
🚩 :
same🥺
2026-06-24 18:26:46
4
Mohsin Khan :
same....
2026-06-24 17:45:14
2
💕💕شہزادی 💕💕 :
ye waqat BHI ghuzra Jaye ga 🥺
2026-06-24 13:24:39
7
🦋🦋 :
Exactly 💯🔥🥹❤️🩹
2026-06-24 07:50:43
4
ɪᷟ❥͜❤⃝𝐒αнιℓ 𝐊ιɳɠ 786࿐✿ :
mara sth bi asy he ho rha ha pata ngi ku 😭
2026-06-24 10:32:49
4
✨👑💔Javo💔✨👑 :
right 👍
2026-06-24 03:56:07
4
gulshanfatima846 :
ur asa time bari mushkil sy guzrta hai
2026-06-24 13:51:32
2
Mohsinkhan01 :
Allah Pak sab ke liye asaniyan paida farmaye, har pareshani ko khushi mein badal de. Ameen Summa Ameen. 🤲
2026-06-24 19:33:08
4
❤❤ :
mery Sath bh asa he hn raha h
2026-06-24 07:20:28
5
Lover Boy :
caption please
2026-07-29 07:05:31
1
cute girl😍 :
hey 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 21:02:53
4
sad boy💔 :
heyy
2026-06-24 17:03:09
4
MRAHI KOHI :
same as me
2026-06-24 10:02:08
3
alone girl :
gi
2026-06-24 13:02:09
3
™مـــعصــــــــــــوم ہوں یار™ :
kml words 🥰
2026-06-23 21:46:52
3
To see more videos from user @zarkish_writes, please go to the Tikwm
homepage.