@aamir_jafri: 🌹 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم 🌹 شکر الحمدللہ 🤲❤️ سیدہؑ کی دعا اور ساداتِ کرام کی انتھک محنت رنگ لے آئی۔ الحمدللہ وہ مقام جو عزادارانِ حسینؑ کی محبت اور کوششوں کا منتظر تھا، آج وہاں پرچمِ مولا حسینؑ سربلند کر دیا گیا۔ 🚩 یہ کامیابی اہلِ بیتؑ کی عنایت، سیدہؑ کی دعا اور عزادارانِ حسینؑ کے اخلاص کا ثمر ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام خدمت گزاروں، ساداتِ کرام اور عزاداران کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انہیں مزید خدمتِ عزائے حسینؑ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌹 🚩 لبیک یا حسینؑ 🚩 لبیک یا زینبؑ 🚩 یا سیدہؑ مدد #majlis #muharram #LabbaikYaHussain