@mr_faisu6960: ہم شرمندہ ہیں، ہم تمہیں وہ محفوظ معاشرہ نہ دےسکے جس کی تم حقدار تھیں ہم سوۓ ہوۓ حکمرانوں سے اور عدالت سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے درندوں کو سر عام پھانسی دی جائے تک آج کے بعد کسی کی ہمت نہ ہو ایسا کرنے کی۔۔ #sargodha #juctice #muntah #news