@letranglcshop: Thang gấp gọn #letranglcshop #thang #thanggapgon #xuhuong

Trang lc gia dụng
Trang lc gia dụng
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 24 June 2026 00:47:24 GMT
321
2
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @letranglcshop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سانپ کی قبر،ٹیکسلا میں ایک عظیم بزرگ ہیں جن کا نام سید پیر شاہ فتح حیدر صفدر  ہے،جہاں عقیدت مند آتے ہیں مگر کسی کو نہیں معلوم کہ یہاں کیا واقعی سانپ کی قبر ہے؟تو سنیں پھر اصل حقائق کیا ہیں ؟ سید پیر شاہ فتح حیدر صفدر کے ایک بیٹے تھے،جن کا نام راج سرکار تھا ،وہ اپنے والد کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ پاس سے ایک بارات کا گزر ہوا،دلھا گھوڑے پر بیٹھا ہوا تھا،چھوٹے سرکار راج سرکار نے بھی گھوڑے پر بیٹھنے کی زد کر دی اور رونے لگے،جب والد صاحب نے منع کیا تو ان کو جلال آگیا ،تو انھوں نے جلال میں آکر ساتھ ایک دیوار پر بیٹھ کر،دیوار کو گھوڑا بنا لیا،دیوار سے ایک سانپ نکل آیا ،اور اس سانپ کی چابک بنا لی اور دیوار دوڑنے لگی،جہاں وہ لاٹھی  گری یعنی کے سانپ ،وہ کا یہ نشان بنا ہوا ہے. اب یہ باتیں مجھے ان کے خاندان کے ایک بندے  نے بتائی ،باقی اللہ بہتر جانتا ہے،آپ یہاں جائیں تو بھی آپکی مرضی ہے،اور اگر نہ جائیں تو بھی آپکی اپنی مرضی ہے،اللہ مجھ سے آپ سے راضی ہو اور ہمیں اپنا پسندیدہ بندہ بنائے .آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 💚  🍂 🦋 🕊️ 🫀 🍂 🦋 🕊️ 🫀 🍂  #wahcantt #wahcanttandtaxila #peersafdarshahsarkar #taxilazayiarat #muharram2026

About