@balouch5570: پھر میرے جیسے 36 نہیں، 36 ہزار مل جائیں گے... مگر ایک بات یاد رکھنا، لوگ شکل سے مل جاتے ہیں، عادتوں سے بھی مل جاتے ہیں، لیکن احساس، وفاداری اور خلوص کا کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔ میں شاید عام سا انسان ہوں، مگر جو محبت کرتا ہوں وہ عام نہیں، جو ساتھ نبھاتا ہوں وہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ وقت گزر جائے گا، لوگ بدل جائیں گے، محفلیں بھی بدل جائیں گی، مگر ایک دن تمہیں احساس ہوگا کہ میرے جیسے ہزاروں ملے، لیکن "میں" کہیں نہیں ملا۔ اور کچھ لوگ زندگی میں دوبارہ نہیں ملتے، وہ صرف یاد بن کر رہ جاتے ہیں.. اور میری جان وہی یاد تمہیں دن رات سونے نہیں دے گی ڈھونڈتی پھرو گی سوچتی رہو گی کہاں گیا وہ پاگل جو اپنی ذات سے زیادہ تم پر مرتا تھا...؟