جو اتنے لاڈ اور پیار سے بلاتا ہے اس کے پاس نہیں جاتے ☝🏻
جہاں سے دھکے اور مکے پڑرہے ہیں وہاں بھاگ کر جاتے ہیں
2026-06-25 05:26:40
1275
9M!!!🚩 :
:ایاک نعبدو وایاک نستعین _اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہے اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں💯
2026-06-24 15:30:13
1183
Alحa 🌙 𐙚 :
Meri juti kithy ay ! 🙂
2026-06-25 05:13:33
411
nimra khan1020 :
مجھے ان میں ہے ایک بھی پڑھا لکھا نہیں لگ ہے، تعلیم بھی اللـہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے
2026-06-25 15:34:00
89
Hooرiii Quرeshi 804❤ :
ہم کتنے خوش قسمت امتی ہے حسن بھی ہمارے حسین بھی ہمارے علی بھی ہمارے عمر بھی ہمارے 🥺😍
2026-06-25 05:44:38
427
صبا گجر, :
ابھی اتنی اتنے دل سے اتنے زور لگا کے نماز پڑھتے تو اللہ راضی ہو جاتا ہے
2026-06-25 00:32:25
204
Raheel :
Education is very Important
2026-06-25 05:23:18
119
Minha :
yh kia drama h ab
2026-06-25 17:44:10
6
🦋 𝑀𝒶𝓇𝓎𝒶𝓂 🦋 :
plz koi btay ga is darwazy say ku log guzarty hain Kya maqsad ha🥺
2026-06-25 05:20:28
27
Ahmed :
:جو اتنے لاڈ اور پیار سے بلاتا ہے اس کے پاس نہیں جاتے ☝🏻
جہاں سے دھکے اور مکے پڑرہے ہیں وہاں بھاگ کر جاتے ہیں
2026-06-25 13:15:57
37
Fizan Altaf :
:میں نے آج 1000 کلمہ طیبہ درودشریف مکمل کرنا ہے سب 2 بار پڑھ کر done کرو❤️
2026-06-25 16:07:06
26
Ayyat Tanveer 💖 🇱🇷 :
حضرت عمر بن خطاب والے حاضری لگاؤ ♥️
2026-06-25 18:34:55
33
☝️🏳️🦅محمدآیازملنگ313🦅🏳️☝️ :
حضرت عمر بن خطاب کا نام سن کر خوش ہونے والوں خدا تمہاری مسکراہٹیں ہمیشہ سلامت رکھے امین❤️❤️❤️
2026-06-25 08:41:27
95
aishnb5 :
ہم کتنے خوش قسمت امتی ہے حسن بھی ہمارے حسین بھی ہمارے علی بھی ہمارے عمر بھی ہمارے 🥺😍
2026-06-25 08:32:17
86
❥⍣⃝🦋𝄟≛⃝𝐓 𝐢𝐭𝐥𝐢𝄟🖤⃝🦋 :
ایاک نعبدو وایاک نستعین _اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہے اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں💯
2026-06-25 03:45:47
110
❤️🩹❤️🩹سلانوالی برینڈ💜💜 :
افسوس اس محکمے پر اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے آمین یا رب العالمین 💕💕💕
2026-06-24 15:24:47
60
Arshad Khan korai :
کاش جنت کے دروازے پر بھی ہماری ڈیوٹی لگ جائے
2026-06-25 02:36:49
5
Ahmed Ali :
لوگوں موت کا کوئی وقت مقرر نہیں
ابھی بھی وقت ہے اپنے گناہوں سے توبہ کرلو
اور لوٹ آؤ اللہ کی طرف--🥺❤️🩹 میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکے بندے اور رسول ہیں
نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2026-06-25 17:33:55
9
🗡️🗡️کمانڈو برادر ⚔️⚔️ :
تعلیم کا مسئلہ ہے سارا 💔💔💔😭😭
2026-06-25 15:23:57
30
mughalbrothers840 :
افسوس اس محکمے پر اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے آمین یا رب العالمین 💕💕💕
2026-06-25 00:58:12
79
Arham saleem :
اللہ اکبر اللہ پاک سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین
2026-06-24 23:08:43
38
main apni Bivi ki Jan Hun🙄🙄 :
AJ kis kis ne roza rakha 🥰
2026-06-24 22:55:40
142
Maaya Ali :
ALLAH maaf kre
2026-06-24 21:10:36
24
khan_zadi :
Allah hadiat ata farmay.☺️
2026-06-25 14:51:10
12
To see more videos from user @waseembungyala, please go to the Tikwm
homepage.