@perdesi_sahab: پردیسی ، ماں پردیس کے دکھ ماؤں سے ان کے لال چھین لیئے یہ ایسے اور تب ہوتا جب اولاد کو گھر میں کوئی بھی تھوڑی سی بھی عزت نہ ملے تو پھر وہ اولاد باہر کے ملک چلی جاتی کیونکہ انکو گھر میں بھی کوئی بھی نہیں عزت کرتا لیکن میرے حساب سے گھر کا ایک بیٹا باہر جانا چاہیے ایک بیٹے کو اپنی قربانی دینی چائیے پردیس میں رہنا بھی تو قربانی ہے نہ چھوٹے اللہ پاک ہر پردیسی اور ان کی ماؤں کو صبر عطا فرمائے آمین ۔ 🫀😭💸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry