@sukoon_e_fitratt: غربت صرف جیب خالی نہیں کرتی، بعض اوقات عزتِ نفس کو بھی آزمائش میں ڈال دیتی ہے۔ کچھ بچے زمین پر بکھرے نوٹ سمیٹ رہے تھے، اور ایک بچہ دور کھڑا مسکرا رہا تھا۔ شاید اسے معلوم تھا کہ اصل دولت کردار ہوتی ہے، نوٹ نہیں۔ ہر عیب کا تعلق غربت سے ہوتا ہے، پیسہ تو دلال کو بھی شاہ جی بنا دیتا ہے۔ لوگ اکثر انسان کی قدر نہیں، اس کی حیثیت دیکھتے ہیں۔ مگر وقت گواہ ہے کہ کردار کی دولت ہر دولت سے بڑی ہوتی ہے۔ — Mohammed Sanaullah Kharal tasbeeh parhen makaran wali tu darhi kiti chiti #DeepLines #LifeThoughts #DarkTruth #RealityOfLife #SadPoetry
ہر عیب کا تعلق غربت سے ہوتا ہے،
پیسہ تو دلال کو بھی شاہ جی بنا دیتا ہے۔
لوگ اکثر انسان کی قدر نہیں، اس کی حیثیت دیکھتے ہیں۔ مگر وقت گواہ ہے کہ کردار کی دولت ہر دولت سے بڑی ہوتی ہے۔
2026-06-24 04:20:07
141
abid Ali al janat c p shn 959 :
AP ka fikra galat h bai jan ap ny miyan g likhna tha Sha g nai
2026-06-24 02:19:17
20
کارٹون کی باتیں 😃 :
مجھے کوئی یہ بات سمجھا دو مجھے سمجھ میں نہیں ائی اسان لفظوں میں بتا دو پلیز 😁
2026-07-15 16:31:26
6
Mohammad Nawaz :
میرے بھائیو اگر اپ کا اعمال صحیح ہے تو قبر سے اچھا جگہ کوئی نہیں اور اگر اپ کا اعمال ٹھیک نہیں ہے تو رب العالمین سے معافی مانگو اور توبہ کر لو رب بڑا غفور الرحیم ہے اور تجھے معاف کر دے گا اور خوشی خوشی سے اے قبر اندھیری قبر اپ کے لیے چراغ روشن بن جائیں گے
2026-06-24 04:34:13
41
🇮🇹 Italyn girl 🇮🇹 :
بے شک اللہ تعالی کی ذات بری غفور الرحیم اپنے بندوں کو رسوا نہیں کرتا
2026-06-25 18:12:27
46
Maya-Soul :
Bilkul Sach
2026-06-24 06:40:38
11
moonkhandrishak11 :
غربت کے مریض تسلی رکھیں رب کریم شدت سے انکے انتظار میں ہیں یقین کریں
2026-06-24 16:48:02
26
Abdul Qadir :
😳😳
واہ
2026-06-25 06:52:01
5
Bawana :
🌹🌹🌹🌹🌹 کوئی شک نہیں 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-24 04:28:21
5
ayaz :
Beshak bilkul sahi ♥ ❤ 🙏 💖 🙌
2026-06-26 06:34:48
5
princess 🌹 :
💯 right 👍
2026-06-24 20:09:40
6
chzafar_alpiyal67 :
غربت صرف جیب خالی نہیں کرتی، بعض اوقات عزتِ نفس کو بھی آزمائش میں ڈال دیتی ہے۔
کچھ بچے زمین پر بکھرے نوٹ سمیٹ رہے تھے، اور ایک بچہ دور کھڑا مسکرا رہا تھا۔ شاید اسے معلوم تھا کہ اصل دولت کردار ہوتی ہے، نوٹ نہیں۔
ہر عیب کا تعلق غربت سے ہوتا ہے،
پیسہ تو دلال کو بھی شاہ جی بنا دیتا ہے۔
لوگ اکثر انسان کی قدر نہیں، اس کی حیثیت دیکھتے ہیں۔ مگر وقت گواہ ہے کہ کردار کی دولت ہر دولت سے بڑی ہوتی ہے
2026-06-27 07:58:34
10
Muhammad Tahir :
ہر عیب کا تعلق غربت سے ہوتا ہے
پیسے تو دلال کو بھی شاہ جی بنا دیتا ہے
2026-06-28 04:37:11
5
{{✓MEHAR.Azeem✓}} :
2026-06-25 06:24:00
15
LIAQAT ALI :
زندگی کی کتاب میں صاحب
بھوک سب سے بڑی حقیقت ہے
2026-06-26 10:37:58
5
afshi60🇵🇰 :
بہت خوبصورت کلام اور پوسٹ اس دنیا کی سچی حقیقت 🥹❤️👏
2026-06-28 17:33:27
7
shaadi malang 🚩 :
غربت صرف جیب خالی نھی کرتی بعض اوقات رشتوں کی پہچان کرا دیتی ہے
2026-07-16 02:32:51
5
mera_status_official :
ہر عیب کا تعلق غربت سے ہوتا ہے
پیسہ تو دلال کو بھی شاہ جی بنا دیتا ہے
2026-06-25 13:50:27
9
arain king :
غربت صرف جیب خالی نہیں کرتی، بعض اوقات عزتِ نفس کو بھی آزمائش میں ڈال دیتی ہے۔
کچھ بچے زمین پر بکھرے نوٹ سمیٹ رہے تھے، اور ایک بچہ دور کھڑا مسکرا رہا تھا۔ شاید اسے معلوم تھا کہ اصل دولت کردار ہوتی ہے، نوٹ نہیں۔
ہر عیب کا تعلق غربت سے ہوتا ہے،
پیسہ تو دلال کو بھی شاہ جی بنا دیتا ہے۔
لوگ اکثر انسان کی قدر نہیں، اس کی حیثیت دیکھتے ہیں۔ مگر وقت گواہ ہے کہ کردار کی دولت ہر دولت سے بڑی ہوتی ہے۔
2026-06-26 08:11:46
15
it's jatti 🥀🥀🥀 :
nice beshak ❤️❤️❤️❤️❤️❤️bilkul sai bat hai
2026-06-25 18:31:24
9
مہر آصف نصیر بھٹہ۔۔ :
غربت صرف جیب خالی نہیں کرتی، بعض اوقات عزتِ نفس کو بھی آزمائش میں ڈال دیتی ہے۔
کچھ بچے زمین پر بکھرے نوٹ سمیٹ رہے تھے، اور ایک بچہ دور کھڑا مسکرا رہا تھا۔ شاید اسے معلوم تھا کہ اصل دولت کردار ہوتی ہے، نوٹ نہیں۔
ہر عیب کا تعلق غربت سے ہوتا ہے،
پیسہ تو دلال کو بھی شاہ جی بنا دیتا ہے۔
لوگ اکثر انسان کی قدر نہیں، اس کی حیثیت دیکھتے ہیں۔ مگر وقت گواہ ہے کہ کردار کی دولت ہر دولت سے بڑی ہوتی ہے۔
2026-06-24 07:27:54
20
🇺🇸 UZEEMA 🖤🥀💎🧿 :
Totally 👍
2026-06-26 06:34:27
10
shahzad lover :
outclassed fabulous words
2026-06-25 11:07:20
6
swet man like a candy crush :
mujhe to abe tak nahe Banaya h
2026-06-26 12:05:39
5
To see more videos from user @sukoon_e_fitratt, please go to the Tikwm
homepage.