کرنا ورنہ تم ویسے کے ویسے ہی رہ جاؤ گے اور ہاں لیجنڈز ابھی سبسکرائب کر کے چینل میں جوائن ہو جاؤ نمبر ون کلاس میں ہر کسی کے فالتو جاب پر ہنسنا بند کرو جو انسان ہر بات پر ہنستا ہے لوگ اسے ہلکا سمجھنے لگتے ہیں اپنی ہنسی کو قیمتی بناؤ جب تم کم ہنستے ہو تو تمہاری ایک سمائل بھی لوگوں کے لیے بہت مائنر رکھتی ہے نمبر ٹو اگر کوئی تمہیں چڑھانے کی کوشش کرے ایک کولڈ لک دو اور شانت رہو تمہارا غصہ ہونا سامنے والے کی جیت ہے اور تمہارا شانت رہنا اس کی سب سے بڑی ہار یاد رکھنا چاند دماغ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے نمبر تھری کلاس میں جھک کر یا نظریں چرا کر مت چلو اپنی گردن سیدھی رکھو اور کانفیڈنس کے ساتھ چلو تمہاری باڈی لینگویج کلاس میں گھسنے سے پہلے ہی بتا دینی چاہیے کہ تم کوئی عام انسان نہیں ہو اگر سچ میں خود کی ایک الگ پرسنلٹی بنانی ہے تو ابھی کمنٹ میں لکھو