میں سمجھتا ہوں کہ اہلِ بیتؑ کا مقام و مرتبہ اللہ تعالیٰ نے خود بلند فرمایا ہے، اس میں کسی مومن کو شک نہیں ہو سکتا۔ البتہ جو لوگ ابھی اس محبت و معرفت سے پوری طرح آشنا نہیں، انہیں طعن و تشنیع نہیں بلکہ محبت، دلیل اور اچھے اخلاق کے ساتھ اہلِ بیتؑ کی طرف بلانا چاہیے۔ دلوں کو جیتنے کا راستہ سختی نہیں بلکہ کردار اور محبت ہے، کیونکہ اہلِ بیتؑ کی تعلیمات بھی رحمت، حلم اور حسنِ اخلاق کا درس دیتی ہیں🌸🦋