کے ویران نگر میں تیری یادیں ہی رہیں 🥹
وقت گزرا مگر وہی فریادیں ہی رہیں، 🥀
جس کو اپنا سمجھا وہ بھی بدل گیا آخر، 💔
میرے حصے میں فقط خاموش راتیں ہی رہیں 😓
2026-07-09 03:17:52
0
Mr Sohail khan 😎 :
::دنیا میں سب سے زیادہ وزن سوچوں کا ہوتا ہے
جو کندھوں پر نظر نہیں آتا لیکن انسان کو تھکا دیتا ہے