@muhammaddawooddar0: پشتون تحفظ موومنٹ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی 24 جون بروز بدھ کے شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کرتی ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور رہنما صبغت اللہ شاہ کے خلاف جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا پر مشتمل نام نہاد عدالتی فیصلہ ریاست اور عدلیہ کی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے۔ پی ٹی ایم اس جھوٹے مقدمے اور خلافِ قانون سزا کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ مرکزی شعبہ اطلاعات و نشریات پشتون تحفظ موومنٹ