@silent42174: تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو چل، بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح۔ 🌹❤️ ✨ سچی محبت خود کو مٹانے نہیں… نبھانے کا نام ہے۔ 💞 I don’t just love you, I choose you… every single time. 🌹 جو ساتھ چلے وہی اپنا ہے، ورنہ راستے تو سب کے الگ ہوتے ہیں۔ 🤍 محبت وہی ہے جو خود سے بڑھ کر کسی کو چاہے۔ ❤️ کبھی ساتھ چل کے تو دیکھ… محبت خود راستہ بنا لیتی ہے۔ #viralpoetry #lines #wafa #foryoupage #growmyaccount