@devbandi.editor20: معراج الدین خان وہ شخصیت ہیں جن کی آواز ہم سن سن کے بڑے ہوئے ہیں۔ قرآن پاک کے ترجمے میں ان کی آواز بہت پیاری لگتی تھی۔ یہ وہ شخص ہیں، جن کی آواز دل کو چھو جایا کرتی تھی#deobanddebate #contentguru #videoalert #islamic
,, یہ بندہ ہم نے ابھی پہچان لیا اس اواز نے بہت رولایا دل بہت نرم کیا ہے ایسے اواز نکلتا ہے یاد نہیں یا اللہ اس کو لمبی زندگی عطا فرما
2026-06-25 04:46:55
371
MALIK 🔥 :
قسم سے ان کی اواز سن کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں 🥰😳
2026-06-25 01:48:06
247
baba :
very nice to hear that 🙏🙏🙏
2026-06-25 07:02:18
2
itz.GUMNAM :
کتنا سکون ملتا ہے سن کر 🥰
2026-06-25 00:22:28
236
zahid_018 :
:جناب معراج الدین خان صاحب
2026-06-24 18:56:32
170
London :
ریڈیو پاکستان اسلام آباد کو سلام جس نے اتنی خوبصورت آوازیں تلاش کیں اور پھر تربیت کی ۔
2026-06-25 04:49:31
52
Khuram Shahzad :
السلام علیکم اللہ تعالی بخشش کرے اللہ تعالی جنت مقام نصیب ہو سک ہم سے بہت زیادہ اچھے نصیب ہیں ان کے ان کو شرف حاصل ہوا تلاوت کرنے کا اپ کا جو انہوں نے اردو میں اج تک ہم سنتے ا رہے ہیں اور ہمارے باپ بھی سنتے رہے ہیں ہم ان کے لیے دعائیں کر سکتے ہیں اللہ تعالی کروڑوں رحمتیں ناز کرے ان کی قبر پہ السلام علیکم
2026-06-25 04:20:35
44
MR IDREES :
Masha Allah pehli martaba tasweer deyka
2026-06-24 17:24:44
77
DxB ,& DwC :
ماشاءاللہ جی بہت ہی خوبصورت آواز ہے
2026-06-24 17:41:02
98
ابو عبیدہ👳🥷 :
کتنا عظیم کام اللہ نے لیا ہے اس سے🥰
2026-06-25 08:07:41
100
Gull Rehman Shaheen :
ماشاءاللہ اس کا بہت خوبصورت اواز ہے جب قران کی ترجمہ کرتا ہے تو دل کو سکون دیتا ہے💯
2026-06-24 18:12:50
35
Naeem Khan :
🤲🤲🤲🤲🤲بہت پیاری میٹھی آواز ہے
2026-06-24 18:07:18
20
faisal Khan :
الحمدللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت اواز کی بہت خوبصورت اواز ائی ہم لوگوں نے بچپن میں سنی تھی سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-06-24 16:37:30
31
faizanSyed :
یہ آواز کون نہیں جانتا۔ سب نے سنی ہے۔ ما شاء الله
2026-06-24 19:56:55
32
Fatima sardar :
mashallah ♥
2026-06-24 20:24:18
5
BABA CLASSIC :
THANKS 👍
2026-06-25 19:19:03
1
Areej Yousaf :
mashalla hm to dewayne hain in ki khubsurat awaz k🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-25 17:23:56
2
mudasirafridi6636 :
mashallàh
2026-06-24 16:27:09
2
M Adan :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-06-25 04:50:40
7
Muhammad Hussain Ora :
اللّٰہ تعالٰی اس کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
2026-06-24 18:54:16
17
Yasir khan1286 :
MashAllah
اللہ تعالیٰ اس بہترین ترجمے کے صدقے دنیاواخرت دونوں کی کامیابی دے
2026-06-24 20:20:17
23
Tahir khan :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دنیا کے خوش نصیب انسانوں میں سے ایک
2026-06-24 17:37:34
12
Maroof shah :
اور تم سے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ اکبر
2026-06-24 17:44:09
13
Sha Din Dawar :
اللہ اکبر خوبصورت چہرہ ہے
2026-06-24 19:09:07
9
Dilber Ali Baloch :
MashaAllah 🖤
2026-06-25 09:36:02
5
To see more videos from user @devbandi.editor20, please go to the Tikwm
homepage.