@ghanamrangh7: ہم نے اپنی زندگی میں وہ ساری باتیں تسلیم کی ہیں، جن پر ماضی" میں " نہیں' مان سکتا کا لیبل لگایا تھا۔ میں نے زندگی میں بہت کچھ ایسا کھونے پر خاموشی سے ٹکٹکی باندھ کر دیکھا ہے جس کے بغیر میں زندہ ہی نہیں رہ سکتا کا دعوی کر چکا تھا۔ میں نے ان بری خصلتوں کو بھی اپنایا جن خصلتوں کو میں کبھی نہ کرنے کا اعلان کر چکا تھا۔ غرض یہ کہ بحثیت انسان ہم کچھ نہیں۔ ہمارے دعوے ، وعدے اعلان ایک پل کی مار ہیں۔ اور تقریباً ہم سب ایک ناں ایک دن ضرور ان سب باتوں پر یقین لے آئیں گے