@mrayan654: ایک لڑکا ہے۔ جو تمہیں بہت پیار کرتا ہے جو تمہیں بہت یاد کرتا ہے جو ڈرتا ہے تمہیں کھونے سے جو ڈرتا ہے تمہارے رونے سے جو دل کی تمہیں کہہ نہیں پاتا جو تیرے بغیر رہ نہیں پاتا جو تمہیں پانے کو ترستا ہے جو تمہیں دیکھ کر ہنستا ہے جو خود کو تمہارا کہتا ہے جو تجھے سب سے پیارا کہتا ہے جس کی تو محبت ہے جان ہے جو تیرے لیے رہتا پریشان ہے اس لڑکے سے ابھی تک بے خبر ہے تو وہ لڑکا ہاں وہ لڑکا میں ہی ہوں #repost #unfrezzmyaccount #fypシ゚ #viralvideo #viewsproblem
🌸چھوڑو یہ پیار اور محبت کی باتیں
بتاؤ ماں کیسی ہے 😊☺️
2026-06-25 02:48:40
1053
طارق 😎💯👑 :
account is not found ko kase bhajen🥹
2026-08-20 21:11:21
0
Poison :
اور پھر اس کے بعد ہم نے
اس کے ہم ناموں سے بھی محبت کی
2026-06-24 16:50:47
177
╰Over༎ຶ‿༎ຶ╮ :
HEHEHEHE[happy]KASY [cry]
2026-08-20 12:26:42
0
𝐁𝐚𝐬𝐬𝐔_✨ :
caption
2026-08-20 15:29:13
0
🥀LÕSÊR💔😔 :
:دل بہت تکلیف میں ہے اور تکلیف دینے والا دل میں ہے 🥺
2026-08-20 09:27:51
10
☆꧁ Mahnoor Queen ꧂☆👰 :
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گی اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑی ہو جاؤں گی
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گری تو مسئلہ بن کر کھڑی ہو جاؤں گی
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گی
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا اک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گی
2026-07-29 13:58:24
47
*Dream I'd 👑* :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-06-24 21:02:33
62
D A R K🚩 :
کاش وہ دن جلد آ جائے جب نہ دل پر بوجھ ہو نہ آنکھوں میں نمی، بس اللہ کی رحمت ہو اور جنت کے سائے ہوں آمین 🌸🦋
2026-06-25 12:42:32
103
Europe 🇪🇺✈️✨ :
caption please🙏
2026-06-24 17:45:18
7
MM Collection♥️ :
Usne I loveee you bol dia🤭🫀😭
2026-06-25 06:54:08
6
SuNnY WaTTo🇵🇰🇧🇭 :
bro send this caption
2026-06-24 11:49:34
5
leave mee alone💔🙏 :
Kash boy ko bhj pati🥺
2026-06-24 19:51:10
5
.. 丂卂卂ᗪ丨🐦🔥 :
کبھی کبھی انسان کو محبت اور گھروالو میں سے کسی ایک کو رکھنا پڑتا ہے اور یہ وقت جس پر گزر رہا ہو وو اندر سے مر جوکا ہوتا ہے 🙂🙂
2026-07-30 18:42:49
12
.. :
today is my birthday
2026-07-29 04:16:13
7
NAIN ᥫ᭡ :
چاہتا تو اسے بہت زیادہ ہوں۔لیکن کیا کروں اس سے رابطہ نہیں ہو رہا۔🥹
یہ نظم کیسے بھیجوں گا۔؟
2026-06-24 18:43:16
57
Saba Ansari ❤️❤️ :
us ny sary rabtay khtm kar diye 🥹😕
2026-06-25 13:05:07
40
Armañ -khan :
bhejh diya Dua kro sb reply mil jaye
2026-06-24 15:46:44
15
Mr :
وہ میری رانی ہے، میری شہزادی ہے، کسی پریوں کی کہانی سے نکلی ہوئی ایک نرم دل، معصوم اور بےحد خوبصورت روح... شاید اسی لیے اُس کی ہر بات مجھے اپنی لگتی ہے، جیسے میری مٹی میں اُس کے وجود کی خوشبو شامل ہو۔ اُس کی مسکراہٹ ماں جیسی تسلی دیتی ہے، اُس کی محبت تھکے ہوئے دل کو پناہ دیتی ہے، اور اُس کی موجودگی زندگی کے شور میں سکون بن کر اترتی ہے۔ میں جب بھی اُسے دیکھتا ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے چاند نے اپنی ساری روشنی اُس کے چہرے پر رکھ دی ہو، اور دنیا کی ساری خوبصورتی اُس کی آنکھوں میں آ کر ٹھہر گئی ہو۔ میری شہزادی، تم صرف میری محبت نہیں، بلکہ میری دعا، میرا سکون اور میرے دل کا سب سے حسین احساس ہو
2026-06-24 17:59:48
63
To see more videos from user @mrayan654, please go to the Tikwm
homepage.