@zikr_e_ilahi13: اللّٰهُمَّ اجْعَلْ أَبِي عِنْدَكَ كَبِيرَ الْمَنْزِلَةِ وَرَحِيمًا بِهِ، وَأَقْبِلْ عَلَيْهِ بِوَجْهِكَ الْكَرِيمِ، وَكُنْ عَنْهُ رَاضِيًا غَيْرَ غَضْبَانَ. اللّٰهُمَّ أَعِزَّ أَبِي كَمَا أَعَزَّنِي كَثِيرًا، وَارْحَمْ أَبِي كَمَا رَحِمَنِي صَغِيرًا. اللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِي قَبْرِهِ نُورًا، وَعَنْ يَمِينِهِ نُورًا، وَعَنْ شِمَالِهِ نُورًا. اللّٰهُمَّ يَسِّرْ كِتَابَهُ، وَيَسِّرْ حِسَابَهُ. اردو ترجمہ: اے اللہ! میرے والد کا مرتبہ اپنے ہاں بلند فرما اور ان پر رحم فرما، اور اپنی رحمت و کرم کی نظر ان پر فرما، اور ان سے راضی رہ، ناراض نہ ہو۔ اے اللہ! میرے والد کو عزت عطا فرما جس طرح انہوں نے مجھے بہت عزت دی، اور ان پر رحم فرما جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھ پر رحم کیا۔ اے اللہ! ان کی قبر میں نور بھر دے، ان کے دائیں جانب نور عطا فرما، ان کے بائیں جانب نور عطا فرما۔ اے اللہ! ان کا نامۂ اعمال آسان فرما اور ان کا حساب آسان فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻 #tiktokworld #foryou #viralvideo #creatorsearchinsights #foryoupage