@hajisalam058: 📜 اقرار نامہ برائے قوم قیمت خیل الحمدللہ! قوم قیمت خیل کے تمام علماء کرام، مشران اور قبائلی ذمہ داران نے باہمی اتفاقِ رائے سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج مورخہ 20 جون 2026 سے میت کے تیسرے دن کی رسم (دریمہ) پر مکمل پابندی ہوگی۔ تمام مشران و علماء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اگر کوئی شخص اس فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریمہ منعقد کرے گا تو اس سے قوم قیمت خیل کی جانب سے 10,000 روپے جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ قومی اتفاق، دینی رہنمائی اور غیر ضروری رسم و رواج کے خاتمے کے لیے کیا گیا ہے۔ دستخط کنندگان: 1. حاجی سرم جان 2. مولانا ایاز اللہ صاحب 3. مولانا تقی اللہ صاحب 4. مولانا شاہد اللہ صاحب 5. مولانا ثمین اللہ صاحب 6. حاجی حاکی رحمان 7. حاجی عتیق اللہ 8. مولانا مروان 9. وحید 10. عبدالرشید 11. احمد الدین رسید لکھ دی گئی تاکہ سند رہے۔ #پحتون_اجیک_هزاره_ازبک_زنده_باد #ptmzindabad #ptm #tiktokviral #foryoupage