محبت جو ہے جرم نہیں ہے
کسی سے محبت ہو جائے نا
ایک انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی
کہ وہ خود کہے کہ مجھے اس سے محبت ہے
یہ تو محبت ہے بس ہو جاتی ہے
بس جس سے بھی ہوگی ہو گئی
یہ بس میں نہیں ہوتا انسان ک بس میں نہیں ہے کیسی سے محبت کرے
یہ بس خود ہو جاتی ہے
2026-06-25 03:55:21
1
To see more videos from user @ammara0205, please go to the Tikwm
homepage.