اللّٰہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو وکیل اھل بیت مولانا اسحاق مدنی رحمہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ ۔
2026-06-26 01:06:51
0
Muhammad :
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن گفتار میں، کردار میں، اللہ کی برہان اقبال فرماتے ہیں کہ ایک سچے اور کامل مسلمان کی زندگی ہر لمحہ تازہ اور متحرک ہوتی ہے۔ اس کی گفتگو (بات چیت) اور اس کا کردار (عمل) اس قدر پاکیزہ اور سچے ہوتے ہیں کہ وہ دنیا کے لیے اللہ کی قدرت اور اس کی وحدانیت کا ثبوت (برہان) بن جاتے ہیں۔
2026-06-24 05:20:02
2
Bhatti :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-24 08:45:00
0
TAALBAN :
🌹♥️
2026-06-25 07:54:13
0
To see more videos from user @shia_ne.ali, please go to the Tikwm
homepage.