@kaliwal_rangona6: مجھے برے لوگ ا اتنے برے نہیں لگتے ،، جتنے اچھائی کے روپ میں چھپے برے لوگ برے لگتے ہیں صرف دکھاوے کا اچھا ہونا ، صرف باتوں تک اپنائیت ہونا اور جھوٹی محبت و فکر کے دعوے کرنا برا ہونے سے بھی برا ہے کبھی کبھی میٹھی ، گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں۔۔ #beauty #places #swabi #beauty #swabiwaal