@heartpoetry4848786: مجھے نہیں پتا مستقبل میں کیا ہوگا مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ تم میری زندگی کا کہ تم وہ حصہ بن چکی ہو جسے میں لبھی کھونا نہیں چاہتا۔ تم سے بات کرنا میری عادت بن گیا ہے اور تمہاری فکر کرنا میری فطرت۔ . . . . . #fyp #fypシ゚viral #foryoupage #growmyaccount #deeplines #pottery #foryou #emotional #100kviews