@deen_with_zee: 9 اور 10 محرم کے روزے سنتِ نبوی ﷺ ہیں۔ نبی ﷺ نے عاشوراء کے روزے کے بارے میں فرمایا: "میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ یہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔" (صحیح مسلم: 1162) اللہ ہمیں اس عظیم سنت پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اگر میں آئندہ سال زندہ رہا تو ضرور نویں محرم کا روزہ بھی رکھوں گا۔" (صحیح مسلم: 1134) اس لیے عاشوراء (10 محرم) کے ساتھ 9 محرم کا روزہ رکھنا افضل ہے، تاکہ یہود کی مخالفت بھی ہو اور سنتِ نبوی ﷺ پر عمل بھی۔ #islamicreminder #engineermuhammadalimirza #muharram #dontunderreviewmyvideo #growmyaccount