@siyad808: ایک سات سالہ بچی صبح کے وقت اس کی ماں نے اسے چینی لانے کے لیے بھیجا تاکہ وہ ناشتے کے لیے چائے بنا سکےـ روزمرہ کی روٹین تھی اس لیے نا ماں کو کوئی خوف تھا نہ باپ کے دل میں کوئی فکرـ جب بیٹی کو آنے میں دیر ہوگئی تو انہوں نے تھوڑا انتظار کیا جب بچی واپس نا آئ تو گھر والوں کو فکر ہوـ اس پاس ہمسائیوں سے پوچھا،رشتے داروں کو فون کیا مگر کوئی خبر نہ ہوئی ـ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پتا چلا کہ بچی سٹور میں داخل ہو مگر باہر نا آئ ـ جب دکان کی تلاشی لی گئی تو بچی کی لاش سٹور کے اوپری حصے سے ملی ـ ملزمان نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کر دیا ـ نا جانے ہم کسے دور میں جی رہے ہیں جہاں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں 🥺 یا رب العالمین تمام بچیوں کی عزتوں کو محفوظ فرما آمین! خدا برباد کرے ایسے ظالموں کو اور اس بچی کے والدین کو صبر عطا فرمائے اور انہیں انصاف دلائے آمین 💔