@_.julietx._03: سرگودھا کی 7 سالہ معصوم بچی منتہا گھر سے نکلی مگر واپس نہ لوٹ سکی۔ کچھ دیر بعد اس کی گمشدگی کی خبر نے اہل خانہ کو پریشان کر دیا اور پھر وہ خبر آئی جس نے پورے پاکستان کو غم میں مبتلا کر دیا۔ ایک ننھی جان جس کے ہاتھوں میں کھلونے ہونے چاہیے تھے، آج اس دنیا میں نہیں رہی۔ منتہا کی موت صرف ایک خاندان کا نہیں، ہم سب کا نقصان ہے۔ ایک ماں کی گود اجڑ گئی ایک باپ کی امید ٹوٹ گئی، اور ایک گھر کی ہنسی ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔ آج اگر اس واقعے پر بھی ہماری آنکھیں نم نہیں ہوتیں تو پھر شاید ہم انسان کہلانے کے حق دار نہیں۔ اللہ تعالیٰ منتہا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ . #JusticeForMuntaha #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #unfreezemyacount #julietx_.03 #REPOSTREQUEST